بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یورپی کمیشن کی سربراہ "اورسولا وون ڈرلین" (Ursula Von Der Leyen) نے جنگ اور دشمنیوں کے خاتمے کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ کیا۔
انھوں نے دنیا میں توانائی کی ترسیل کا مسئلہ بنیادی ہے اور ہم تیل اور گیس کی قیمتوں اور اپنے معاشروں میں کار و بار پر اس کے اثرات دیکھ رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ